Bohat Dair Ho Chuki Hogi

جب یہ سوچو گے تُم نے کیا کھویا
تب بہت دیر ہو چُکی ہو گی

(کِرؔن رُباب نقوی)

Comments