Darbadar Ankhein

وہ پاس تھا تو زمانے کو دیکھتی ہی نہ تھیں ،
بچھڑ گیا تو ہُوئیں پھر سے در بدر آنکھیں !

Comments